Surah Asr With Translation | सूरह असर हिन्दी में
Surah Asar With Translation Para 30
سورة العصر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا
وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
اردو ترجمہ :اُس زمانہ محبوب کی قسم۔
بے شک آدمی ضرور نقصان میں ہے۔
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی ۔
اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔
Hindi Tarjuma Surah Kausar
उस ज़माना e महबूब की कसम, बेशक आदमी ज़रूर नुकसान में है. मगर जो ईमान लाए और अच्छे काम किये और एक दूसरे को हक़ की ताकीद की. और ऐक दूसरे को सब्र की वसीयत की.